ریسورس سینٹر


نظامت زرعی اطلاعات پنجاب میں قائم لائبریری میں ملکی و غیر ملکی جرائد،سائنٹیفک جرنلز (زرعی مجلے)اور کتب زرعی ماہرین و پروفیشنلز کے استفادہ کے لئے مہیا کی گئی ہیں تاکہ وہ جدید تحقیق کے نتائج سے آگاہ ہو کر اپنی صلاحیت کار میں اضافہ کر سکیں۔اس سہولت سے محکمہ زراعت پنجاب کے مختلف شعبوں کے پروفیشنلز مسلسل استفادہ کرتے ہیں۔