زراعت نامہمحکمہ زراعت پنجاب کا پندرہ روزہ اردو میگزین ”زراعت نامہ“1961سے نظامت زرعی اطلاعات پنجاب کے تحت کاشتکاروں کی فنی راہنمائی اور جدید زرعی ٹیکنالوجی کی منتقلی کے لئے باقاعدگی سے شائع کیا جا رہا ہے۔ |
![]() |
|
زرعی مطبوعاتنظامت زرعی اطلاعات پنجاب کے تحت کاشتکاروں /اسٹیک ہولڈرز کی فنی راہنمائی کے لئے جدید زرعی ٹیکنالوجی پر مشتمل کتابیں، پمفلٹس، فولڈرز، پوسٹرز، بروشرز، ہینڈ بلزوغیرہ شائع کیے جاتے ہیں۔یہ زرعی لٹریچر محکمہ زراعت کے شعبہ توسیع کے ذریعے کاشتکاروں کو مہیا کیا جاتا ہے۔ |
![]() |
|
اخبارات و جرائد کے ذریعے تشہیرنظامت زرعی اطلاعات کی طرف سے اہم فصلوں کی جدید پیداواری ٹیکنالوجی کے متعلق اشہارات، زرعی خبریں اور فیچرزاخبارات و جرائد میں شائع کرائے جاتے ہیں تاکہ کاشتکار اس سے استفادہ کر کے اپنی فی ایکڑ پیداوار اور منافع میں اضافہ کر سکیں۔ |
![]() |
|
اخباری تراشے /نیوز مانیٹرنگقومی اخبارات میں زراعت سے متعلق شائع ہونے والی خبروں، مضامین، اداریے اور اشتہارات کے تراشے اور ان کی سمری تیار کر کے روزانہ پالیسی ساز حکام کو بھیجی جاتی ہے۔ |
![]() ![]() |